امیتابھ بچن کے نواسے اور شاہ رخ خان کی بیٹی کے افئیر کی افواہیں، تصاویر وائرل
بھارتی میڈیا پرآج کل لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے نواسے اور بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی کے افئیر کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، اس نئی جوڑی کی تصاویر بھی آتے ہی چھا گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ان تصاویر میں سہانا خان اور اگستیا کو ایک ہوٹل میں اکٹھے دیکھا گیا ہے جس سے ان کے قریبی تعلق میں ہونے کی افواہوں کی کسی طور تصدیق ہو گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ڈبیو فلم جلد ریلیز
گزشتہ ماہ سہانا خان کرسمس پر اگستیا کے گھر ہونے والی ایک پارٹی میں بھی شریک ہوئی تھیں۔
شاہ رخ خان کی بیٹی امیتابھ بچن کے نواسے کیساتھ ۔۔۔ وائرل ویڈیو
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نئی جوڑی کی وائرل تصاویر

اگستیہ نندا اور سہانا خان کی نئی فلم ’دی آرچیز‘ بھی اس سال ریلیز ہونے والی ہے جس میں یہ دونوں بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کر یں گے۔

رپورٹ کے مطابق کافی عرصے سے افواہ گردش میں تھی کہ سہانا خان اور اگستیا تعلق میں ہیں تاہم دونوں کی طرف سے تاحال اس معاملے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

ذرائع کے مطابق اگستیا نندا کی والدہ اور امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا بھی سہانا خان کو بطور بہو پسند کر چکی ہیں۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
