Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر کا نورا فتیحی سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر کا نورا فتیحی سے متعلق اہم انکشاف
نورا فتیحی

منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر کا نورا فتیحی سے متعلق اہم انکشاف

منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر نے نورا فتیحی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں منی لانڈرنگ کے مبینہ ملزم سکیش چندر شیکھر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ نورا فتیحی نے ان سے رقم لے کر ایک گھر خریدا تھا ‘۔

انہوں نے کہا کہ ’ نورا فتیحی کے اصرار پر میں نے بی ایم ڈبلیو کی مہنگی کار اداکارہ کو تحفے میں دی تھی ‘۔

یہ بھی پڑھیں: نورا فتیحی نے محبت میں ناکامی کے بعد ڈپریشن کا مقابلہ کیسے کیا؟ 

 سکیش چندر شیکھر نے کہا کہ’ آج نورا کہہ رہی ہے کہ میں نے اس کو گھر لے کر دینے کا وعدہ کیا تھا حالانکہ کاسابلانکا موروکو میں گھر خریدنے کیلئے میں نے اسے بڑی رقم دی تھی ‘۔

Advertisement

 مبینہ ملزم سکیش چندر نے کہا کہ ’ نورا فتیحی قانون سے بھاگنے کیلئے جھوٹی کہانیاں بنا رہی ہے ‘۔

یہ بھی پڑھیں: نورا فتیحی کس کی مداح ہیں؟ شو کے میزبان کو دلچسپ جواب

 سکیش چندر نے کہا کہ ’ تمام دعوؤں کے ثبوت چیٹس اور اسکرین شاٹس کی شکل میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے پاس موجود ہیں ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر