Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرفی جاوید کو پولیس نے انکوائری کیلئے طلب کرلیا

Now Reading:

عرفی جاوید کو پولیس نے انکوائری کیلئے طلب کرلیا
عرفی جاوید

عرفی جاوید کو پولیس نے انکوئری کیلئے طلب کرلیا

سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ ڈریسنگ کی وجہ سے جانی جانے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید آخر کار مشکل میں پھنس گئی ہیں۔

عرفی جاوید کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی خاتون رہنما چترا کشور واگ کی شکایت پر پولیس نے انکوائری کےلیے طلب کرلیا۔

بی جے پی کی خاتون رہنما نے عرفی کے خلاف دائر اپنی درخواست میں کہا کہ اداکارہ ممبئی کی سڑکوں پر غیرمناسب لباس پہن کر اپنے جسم کی نمائش کرتی پھرتی ہیں۔

چترا کشور واگ نے اپنی درخواست میں کہاکہ کوئی سوچ نہیں سکتا کہ آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی کو کوئی اس طرح پریشان کن انداز میں بھی استعمال کرسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیںعرفی جاوید کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

Advertisement

انہوں نےکہاکہ اگر عرفی اسی طرح سے رہنا چاہتی ہیں تو وہ چار دیواری کے اندر رہ کر یہ کام کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

Advertisement

چترا کشور واگ کی درخواست میں یہ بھی تحریر تھا کہ عرفی کو شاید اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ وہ معاشرے میں بگاڑ اور اشتعال کا سبب بن سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ عرفی کو ان کے بولڈ لُکس کی وجہ سے  مداحوں حتیٰ کہ سیاسی شخصیات کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر