
شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ریلیز ہوتے ہی بڑا دھچکا لگ گیا
یش راج بینر تلے بننے والی شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’پٹھان‘ دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے اور شائقین کو بے حد پسند بھی آرہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’ پٹھان‘ کی ریلیز کے کچھ ہی لمحے بعد فلم کو کئی ویب سائٹس پر فری ڈاؤن لوڈ کے لیے پیش کردیا گیا۔
انٹرنیٹ پر فلم بہت ہی اچھی اسکرین کوالٹی پر موجود ہے جس کے باعث اس کے بزنس پر منفی اثر پڑنے کا امکان ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں؛ شاہ رخ خان نے فلم ’پٹھان‘ کیلئے 6 پیکس باڈی کتنے عرصے میں بنائی؟
واضح رہے کہ فلم ’ پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کے علاوہ جان ابراہم اور دیپیکا پڈوکون نے بھی اپنی بہترین اداکاری سے سب کا دل جیت لیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News