Advertisement
Advertisement
Advertisement

معصوم چہرے اور گھنے بالوں والی یہ نامور اداکارہ کون ہیں اور اب کیسی نظر آتی ہیں؟

Now Reading:

معصوم چہرے اور گھنے بالوں والی یہ نامور اداکارہ کون ہیں اور اب کیسی نظر آتی ہیں؟
معصوم چہرے

معصوم چہرے اور گھنے بالوں والی یہ نامور اداکارہ کون ہیں اور اب کیسی نظر آتی ہیں؟

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں ایک نامور اداکارہ، گلوکارہ اور خوبرو ملٹی ٹیلنٹڈ  خاتون شخصیت کی پرانی تصویراور ویڈیو  لیکر آئے ہیں۔

ان پرانی تصاویر کو دیکھ کر شاید انہیں پہچاننا آپ کے لئے مشکل ہو جائے گا، ویسے انہیں سب ہی جانتے ہیں اور آج تک ٹی وی اسکرین پر بھی دیکھ رہے ہیں۔

یں سب نے ہی بہت دیکھا ہے لیکن یہ کون ہے اس کا جواب دینا سب کیلئے مشکل ہو جائے گا۔

پہچانا ؟ نہیں ۔۔۔ چلیں ہم بتاتے ہیں

Advertisement

معصوم چہرے، انتہائی گھنے اور لمبے بالوں والی یہ لڑ کی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ ’کومل رضوی‘ ہیں۔

یہ  ان کے پرانے ڈرامے ’ہوائیں‘ کی تصاویر اور کلپ  ہے جب یہ کم عمر تھیں اور شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ چکی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: کومل رضوی کی شوبز انڈسٹری میں واپسی

Advertisement

یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ کومل رضوی کی آواز بھی بہت ہی سریلی ہے انہوں نے کئی گانے گائے مگر حال ہی میں ان کا گانا :دیساں دا راجا” بہت مقبول ہوا، جس کے بعد یہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔

کومل رضوی کے پرانے ڈرامے کا کلپ دیکھیں:

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر