
معروف بالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر نے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں پر کڑی تنقید کی ہے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کرن جوہر نے فلم انڈسٹری کے ان اداکاروں پر تنقید کی جو فلم کا حصہ بننے کے لیے زیادہ پیسے تو مانگ لیتے ہیں مگر فلم کی تشہیر تک نہیں کرتے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کرن جوہر نے بتایا کہ ان کے والد انہیں کہا کرتے تھے کہ ستاروں سے بھرپور فلم کبھی ناکام نہیں ہوتی اس پر لگایا گیا بجٹ ناکام ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کرن جوہر نے خود کو عالیہ اور رنبیر کی بیٹی کا نانا قرار دے دیا
ان کا کہنا تھا کہ کچھ اداکار فلم کے لیے 20 کروڑ کی بھاری رقم تک مانگتے ہیں مگر فلم کی زرا سی بھی پروموشن نہیں کرتے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ کام صرف پانچ کروڑ کا کیا جائے اور معاوضہ 20 کروڑ لیا جائے۔
معروف بالی ووڈ ڈائریکٹر کرن جوہر نے مزید کہا کہ وہم ایک ایسی بیماری ہے جس کی کوئی ویکسین نہیں ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: کرن جوہر کو بالی ووڈ میں رشتہ کروانے والی آنٹی کہنے کی وجہ سامنے آ گئی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News