Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان بڑی مشکل میں آگئے؛ اداکار منیب بٹ نے اہم قدم اٹھالیا

Now Reading:

فیروز خان بڑی مشکل میں آگئے؛ اداکار منیب بٹ نے اہم قدم اٹھالیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنے ساتھی اداکار فیروز خان پر سائبر کرائم کا مقدمہ درج کروادیا ہے۔

منیب بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیروز خان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروانے کے بعد ایک تفصیل نوٹ شیئر کیا ہے۔

اُنہوں نے یہ تفصیلی نوٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے لیے بہت آسان ہے کہ آپ کا اور آپ کی فیملی کے فون نمبرز اور رہائش کے بارے میں معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کرنا لیکن مجھ میں اور آپ میں فرق ہے اس لیے میں نے ایسا نہیں کیا‘۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’میں آپ کی فیملی کی بھی بالکل اپنی فیملی کی طرح ہی عزت کرتا ہوں اس لیے ان کے ساتھ ایسا کبھی نہیں کروں گا‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)

دوسری جانب ایمن خان نے بھی فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنا فون نمبراور رہائش کے بارے میں تفصیلات لیک کیے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اُنہوں نے لکھا کہ فیروز کے اس عمل نے مجھے شدید ذہنی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے کیونکہ جب سے میرا فون نمبر سوشل میڈیا پر لیک ہوا ہے مجھے سینکڑوں کالز اور پیغامات موصول ہو رہے ہیں‘۔

Advertisement

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’اس عمل سے میری سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے کیونکہ متعدد لوگوں نے مجھے فون کالز پر ذہنی طور پر ہراساں کیا اور دھمکیاں دیں۔ میری اور میرے خاندان کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے‘۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aiman Muneeb (@aimankhan.official)

Advertisement

ایمن خان نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ ’یہ عمل غیر قانونی ہےاور میں اس پر فیروز خان کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی‘۔

یہ بھی پڑھیں: فیروز خان نے سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا

یاد رہے کہ دو روز قبل جب فیروز خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہتک عزت کیس کے حوالے سے اعلان کیا تھا تو انہوں نے چند دستاویزات بھی ساتھ شیئر کئے تھے جس میں ساتھی فنکاروں کی حساس معلومات تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر