Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی ساونت اور عادل خان کی شادی حقیقت یا ڈرامہ؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

Now Reading:

راکھی ساونت اور عادل خان کی شادی حقیقت یا ڈرامہ؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے مسلمان دوست عادل خان درانی سے خفیہ طور پر شادی کرنے کے بعد میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ نے اپنے مسلمان دوست سے شادی اور اسلام قبول کرنے کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ’’میں ہندوستان میں رہتی ہوں کوئی یہاں طالبان کی حکومت نہیں ہے‘‘۔

عادل درانی سے نکاح کو قبول کیا ہے یا نہیں! کہ سوال پر کہا کہ پتہ نہیں عادل لوگوں کے سامنے کیوں نہیں آرہا؟، رات 3 بجے تک یہی سوچتی ہوں کیوں وہ شادی چھپا رہا ہے؟۔

انہوں نے کہا کہ ’’ میرا شوپر اپنی بیوی اور ٹیلی ویژن کی مشہور شخصیت کو میڈیا کے سامنے اپنانے سے منع کررہا ہے، میں نے انکی وجہ سے ڈریسنگ سینس بدل لی ہے، برقع پہننا شروع کردیا ہے لیکن پھر بھی وہ ہماری شادی سے انکار کررہا ہے‘‘۔

یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کی شادی؛ شوہر عادل خان نے یو ٹرن لے لیا

Advertisement

قبل ازیں گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی تھیں جس میں انہیں اسلام قبول کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

راکھی نکاح سے قبل کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اپنا مسلمان نام بھی رکھ لیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا نیا نام فاطمہ رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر