Advertisement
Advertisement
Advertisement

موت کو گلے لگانا چاہتا تھا؛ سنجے دت کا زندگی سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

موت کو گلے لگانا چاہتا تھا؛ سنجے دت کا زندگی سے متعلق اہم انکشاف
موت

موت کو گلے لگانا چاہتا تھا؛ سنجے دت کا زندگی سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کے نامور سپر اسٹار سنجے دت نے کینسر کی تشخیص کے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیاکہ اس وقت انہوں نے اذیت ناک علاج پر موت کو ترجیح دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت عرف سنجو بابا نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ جب انہیں پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ انہیں کینسر ہے تو انہوں نے موت کو گلے لگانا چاہا۔

سنجو بابا نے بتایا کہ جس وقت مجھے کینسر کی خبر دی گئی میرے پاس میری فیملی میں سے کوئی نہیں تھا، مجھے ایک لڑکے نے آکر کینسر کی خبر دی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sanjay Dutt (@duttsanjay)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: نشہ کرنے کے بعد کیا ہوا؟ سنجے دت کا حیران کن انکشاف

انہوں نے بتایا کہ میری والدہ اور میری اہلیہ کا انتقال کینسر سے ہوا تھا اس لئے جب مجھے کینسر کا پتہ چلا تو میں نے فیصلہ کیا کہ مرجاؤں گا لیکن کیمیوتھراپی نہیں کراؤں گا۔

سنجے دت نے اپنی اہلیہ کے سپورٹ پر اپنا علاج شروع کرایا اور اکتوبر 2020 میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ کینسر سے نجات حاصل کرچکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر