Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکیش چندرا شیکھر نے نورا فتیحی سے متعلق شرمناک انکشافات کردیئے

Now Reading:

سکیش چندرا شیکھر نے نورا فتیحی سے متعلق شرمناک انکشافات کردیئے

منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم سکیش چندرا شیکھر نے بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق شرمناک انکشافات کردیئے ہیں۔

اداکارہ جیکولین فرنینڈس 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کے کیس میں ضمانت پر ہیں جبکہ نورا فتیحی کو اس کیس میں پہلے ہی کلین چٹ مل چکی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندرا شیکھر نے اپنے وکیل کے ذریعے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ سلیبریٹری نورا فتیحی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے جلتی تھی۔

Nora Fatehi sues Jacqueline Fernandez; files defamation case against the latter : Bollywood News - Bollywood Hungama

انہوں نے کہا کہ سلیبریٹی نورا فتیحی نے ان کا برین واش کیا، وہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے جلتی تھیں اور خود کیساتھ ڈیٹنگ کا اصرار کرتی رہتی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ نورا انہیں دن میں دس مرتبہ فون کرتی تھیں اور اگر وہ کسی بھی فون کا جواب نہ دیں تو نورا بغیر رکے کال کرتی رہتی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

ملزم نے کہا کہ میرے اور جیکولین کے سنجیدہ نوعیت کے تعلقات تھے، میں نے نورا کو نظر انداز کرنا شروع کردیا لیکن وہ مسلسل کالز کر کے مجھے پریشان کیا کرتی تھی۔

Advertisement

سکیش چندرا شیکھر کا کہنا تھا کہ نورا نے اپنے ایک رشتہ دار بابی کی مدد کی درخواست کی کہ میں اس کے لیے میوزک پروڈکشن کمپنی بناؤں جو میں نے ان کے لیے کیا بھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ نورا انہیں عالمی شہرت یافتہ برانڈ کے بیگز اور زیورات کی تصاویر بھیجا کرتی تھیں جنہیں خریدنے کی ان کی خواہش تھی، میں نے انہیں یہ چیزیں لے کر دیں جو وہ آج بھی استعمال کرتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آپ نورا سے کہیں کہ وہ ان بیگز کا ایک بھی بل دکھا دیں، دعویٰ ہے کہ وہ ایسا نہیں کرسکیں گی کیونکہ ان کے پاس ان بیگز کا کوئی بل نہیں ہے جن کی قیمت 2 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر