Advertisement
Advertisement
Advertisement

شایان خان اور فواد خان بہت جلد ایک ہی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

Now Reading:

شایان خان اور فواد خان بہت جلد ایک ہی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

معروف ہدایت کار بلال لاشاری کی سپر ڈوپر ہٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘ کے ہیرو فواد خان اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار شایان خان نئی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

شایان خان بطور فلم ساز اور اداکار فلم ’نہ بینڈ نہ باراتی‘ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔

فلم منی بیک گارنٹی میں فواد خان منیجر بخش، جب کہ شایان خان، الیاس کاشمیری کے دلچسپ کردار میں پردہ اسکرین پر نظر آئیں گے۔

سپر اسٹار فواد خان اور شایان خان پہلی بار کسی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے، اس فلم کی ڈائریکشن فیصل قریشی نےدیں ہیں۔

فلم کی نمایاں کاسٹ میں عالمی شہرت یافتہ کرکٹ اسٹار وسیم اکرم اپنی آسٹریلین بیگم کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے، فلم کی ریلیز کی تیاریاں شروع کردی گئیں فلم ساز اور اداکار، شایان خان 20 جنوری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر