Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار شان شاہد کی بھانجی کا شرمناک ڈانس؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکار شان شاہد کی بھانجی کا شرمناک ڈانس؛ ویڈیو وائرل

اپنی ڈانس پرفارمنس کے ذریعے ڈانس فلور کو آگ لگانے کا رجحان دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا بہت ساری ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے اور ان میں سے کچھ واقعی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ سے لے کر باپ بیٹی کی جوڑی تک، سب نے اس ڈانس کے ذریعے پہچان حاصل کی۔

یہاں ہم پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد کی بھانجی سینا شاہد کی وائرل اور زبردست ڈانس پرفارمنس کے بارے میں بات کرنے جارہے ہیں۔

اداکار کی بھانجی غیر متوقع طریقے سے پرفارمنس کا آغاز کرتی ہے، اپنے ہاتھوں کو ایک پیشہ ور کی طرح حرکت دیتی ہے جس سے لوگ دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار شان شاہد کی بیٹی بہشت کا شادی میں ڈانس؛ ویڈیو وائرل

Advertisement

انہوں نے باجی راؤ مستانی کے گانے انگ لگا دے پر رقص کیا۔

وہ ایک خوبصورت میرون مخملی لہنگا پہنے ہوئے نظر آتی ہیں جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا اور ان کے لباس کے چناؤ پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کت اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر