Advertisement
Advertisement
Advertisement

عادل خان کتنا دولتمند؟ اور اب تک راکھی کو کتنے قیمتی تحائف دے چکاہے؟ جانئیے

Now Reading:

عادل خان کتنا دولتمند؟ اور اب تک راکھی کو کتنے قیمتی تحائف دے چکاہے؟ جانئیے

بالی ووڈ کی بولڈ اور متنازعہ اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت کی مسلم دوست عادل خان سے شادی ایک بار پھر تنازعہ کا شکار ہوگئی ہے۔

اب سوشل میڈیا پر عادل خان کی جانب سے راکھی ساونت کو دیے جانے والے قیمتی ترین تحائف ایک بار پھر زیر بحث آگئے ہیں۔

اس اسٹوری میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ راکھی کو دیے جانے والے تحفوں کی کیا مالیت ہے اور عادل خان کے پاس اتنی دولت آئی کہاں سے۔

عادل خان کتنا دولتمند؟

27 سالہ عادل خان درانی کا تعلق بنیادی طور پر بھارت کی ریاست کرناٹک سے ہے لیکن وہ دبئی میں رہتے ہیں اور ایک کامیاب بزنس مین ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کی شادی؛ شوہر عادل خان نے یو ٹرن لے لیا

عادل کی دولت کی تفصیلات بھارتی میڈیا کے مطابق صرف 5 کروڑ لکھی گئی ہے البتہ اپنی دوست ( راکھی)  کو بی ایم ڈبلیو جیسی گاڑی دینے والے عادل کے پاس یقیناً اس سے کہیں زیادہ ہی دولت پوگی۔

راکھی کو کتنی مالیت کے کونسے تحائف دئیے؟

سونے کا موبائل اور گاڑی

عادل خان راکھی ساونت کو تحفے میں گولڈ پلیٹڈ آئی فون دے چکے ہیں جس کی قیمت کئی لاکھ ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ راکھی ساونت کی کلمہ پڑھتے ہوئے نکاح کی ویڈیو وائرل

اس کے علاوہ وہ راکھی کی سالگرہ کے موقع پر انھیں کروڑوں کی بی ایم ڈبلیو گاڑی بھی دے چکے ہیں۔

دبئی میں ویل فرنشڈ فلیٹ

صرف یہی نہیں بلکہ دبئی میں وہ راکھی ساونت کو ایک بڑا اور لگژری اپارٹمنٹ بھی دے چکے ہیں، جس میں الیکٹرانک کا جدید ترین سامان موجود ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر