Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیزان خان کے وکیل نے تونیشا شرما کی موت کا رخ ہی بدل دیا

Now Reading:

شیزان خان کے وکیل نے تونیشا شرما کی موت کا رخ ہی بدل دیا

تونیشا شرما خودکشی کیس میں شیزان خان کے وکیل شیلندر مشرا نے معاملے کا رخ ہی بدل دیا ہے۔

ممبئی واسائی کورٹ میں شیزان خان کی ضمانت سے متعلق سماعت پر وکیل شیلندر مشرا کا کہنا تھا کہ تونیشا شرما نے موت سے صرف 15 منٹ پہلے ڈیٹنگ ایپ پر علی نامی لڑکے سے بات کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tunisha Sharma (@_tunisha.sharma_)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میرے موکل کو صرف مذہب کی وجہ سے گرفتار کیا اور اسے ’لو جہاد‘ کا اینگل دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ نے فلم کے سیٹ پر خودکشی کر لی

ان کا کہنا تھا کہ میرے موکل سے بریک اپ کے بعد تونیشا نے ڈیٹنگ ایپ جوائن کرلی تھی جہاں اُس نے علی نامی لڑکے کو ڈیٹ کرنا بھی شروع کردیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Tunisha Sharma (@_tunisha.sharma_)

شیزان خان کے وکیل شیلندر مشرا کے مطابق اداکارہ نے خودکشی سے صرف 15 منٹ پہلے علی سے ویڈیو کال کی، میرا موکل نہیں وہ علی تھا، جس سے تونیشا رابطے میں تھی۔

انہوں نے کہا کہ تونیشا خودکشی کے لیے ذہنی طور پر تیار تھی، اپنے پراعتماد ساتھی اداکار پارتھ سے رسی لاکر دینے کے لیے بھی کہا تاکہ وہ زندگی کا خاتمہ کرسکے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tunisha Sharma (@_tunisha.sharma_)

ان کا کہنا تھا کہ میرے موکل نے جب یہ باتیں سنیں تو تونیشا کے خاندان سے رابطہ کیا، انہیں خبردار کیا اور اداکارہ کا خیال رکھنے کے لیے کہا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ تنیشا شرما کی خودکشی؛ عرفی جاوید شیزان کی حمایت میں سامنے آگئیں

شیزان کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ میرے موکل اور تونیشا شرما کے تعلقات بریک اپ کے بعد بھی خوشگوار تھے، وہ دونوں ہی شو کی شوٹنگ میں تسلسل سے حصہ لے رہے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tunisha Sharma (@_tunisha.sharma_)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میرے موکل پر الزام لگایا جارہا ہے کہ وہ تونیشا کو اردو بولنے پر مجبور کرتا تھا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ خود بھی اس زبان سے واقف نہیں، اس کی بہنیں بھی اردو نہیں جانتیں، وہ تو ڈائریکٹر کی ڈیمانڈ پر اپنی لائنیں سیکھتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تونیشا شرما کی باحجاب تصاویر کی بنیاد پر میرے موکل پر مذہب تبدیلی کےلیے دباؤ ڈالنے کا الزام لگایا گیا، دراصل جو لباس اداکارہ نے زیب تن کیا وہ شو کی ڈیمانڈ تھا۔

یہ بھی پڑھیں: تنیشا شرما خودکشی کیس: پولیس کو میک اپ روم سے ’اہم ثبوت‘ مل گیا

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Tunisha Sharma (@_tunisha.sharma_)

Advertisement

شیزان کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ میرے موکل کو صرف مذہب کی بنیاد پر گرفتار کرکے معاملے کو لو جہاد کا اینگل دیا گیا، وہ مجھ سے پوچھ گچھ کرسکتے تھے تاکہ سچ سامنے آجائے لیکن مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔

شیلندر مشرا کا کہنا تھا کہ میرے موکل کے خلاف کوئی ثبوت نہ ہونے کے باوجود مقدمہ درج کیا گیا، دراصل پہلے یہ طے ہونا چاہیے کہ تونیشا شرما کی موت خودکشی تھی یا کچھ اور تھا؟ میں کیس کے تمام حقائق عدالت کے روبرو رکھ چکا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: تنیشا خودکشی کیس میں نیا موڑ، ویڈیو سامنے آگئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر