Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی ماڈل کم کارڈیشین نے ’لیڈی ڈیانا‘ کا قیمتی ہار خرید لیا

Now Reading:

امریکی ماڈل کم کارڈیشین نے ’لیڈی ڈیانا‘ کا قیمتی ہار خرید لیا
امریکی ماڈل

امریکی ماڈل کم کارڈیشین نے ’لیڈی ڈیانا‘ کا ہار خرید لیا

امریکا کی عالمی شہرت یافتہ رئیلٹی اسٹار کم کارڈیشین نے برطانیہ کی شہزادی لیڈی ڈیانا کے زیر استعمال رہنے والے قیمتی ترین ہیروں کے ایک ہار کو خرید لیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق  لندن میں ہونے والی نیلامی کے دوران ’عطا اللہ‘ نامی اس ہیرے کے ہار کو کم کارڈیشین نے 1 لاکھ 63 ہزار 8 سو پاونڈ یعنی تقریباً ساڑھے 4 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد میں خرید لیا۔

لیڈی  ڈیانا کو کئی مرتبہ خصوصی تقریبات میں اسے پہنے  ہوئے دیکھا گیا تھا۔

ہار کو نیلام کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ  بیان میں کہا گیا کہ ہمیں خوشی ہے کہ اس ہار کو ایک اور بڑے نام کے ہاتھوں نئی زندگی مل سکے گی۔

Advertisement

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہار کو 1920 میں جیراڈ جیولرز نے تیار کیا تھا اور اس میں قیمتی پتھروں کو صلیب کی شکل میں لگایا گیا تھا۔

اداکار ہمایوں سعید کا لیڈی ڈیانا سے متعلق اہم انکشاف

اس ہار کا حجم 5.4 انچ بائی 3.7 انچ ہے جس میں ہیروں کا وزن 5.25 قیراط ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر