منال خان کو شوہر کے ہمراہ بولڈ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان کو شوہر کے ہمراہ بولڈ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے دیکھنے کے بعد منال خان صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ منال خان اپنے شوہر کی گود میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ان شوہر احسن انکو بوسہ دے رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’ہائے بیسٹی ‘۔
اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں، ایک صارف نے لکھا ہے کہ میاں بیوی میں جتنا چاہے پیار ہو لیکن ایسے دنیا کے سامنے کسز والی تصاویر شیئر کرنا مناسب نہیں، ہمارا دین ہمیں یہ نہیں سکھاتا۔

یہ بھی پڑھیں؛ منال خان کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ ساحل کے کنارے انجوائے کر رہی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ منال خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں انہیں احسن کی گود میں بیٹھا دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل تصویر پر صارفین کی جانب سے منال خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ 2021 میں اداکارہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
