کائلی جینر کو شیر کے سر والا ڈریس پہننا مہنگا پڑگیا
امریکی ٹی وی اسٹار اور کاسمیٹکس کمپنی کی نوجوان مالکہ کائلی جینر کو شیر کے سر والا ڈرسیس پہننا مہنگا پڑگیا۔
کائلی جینر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر جب یہ تصاویر شیئر کیں تو سوشل میڈیا صارفین نے خوب تنقید کی ۔
کائلی کے فینز انہیں بڑے سے شیر کے سر کے ساتھ زیب تن کیے جانے والے گاؤن کو دیکھ کر دنگ رہ گئے۔
کائلی کے اس ڈریس کو Daniel Roseberry نے اسکاپوریلے (Schiaparelli) کی اسپرنگ سمر 2023 کلکشین کے لیے ڈیزائین کیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: شوبز انڈسٹری کی ایک اور معروف جوڑی نے راہیں جدا کرلیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
