کنزہ ہاشمی کا عبایا لُک مداحوں کو بھاگیا
پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا عبایا لُک مداحوں کو بھاگیا۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گلابی رنگ کا عبایا زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: شاداب خان کے ساتھ شادی کی خبروں پر کنزہ ہاشمی کا ردعمل
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا ۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں؛ کنزہ ہاشمی کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
یاد رہے کہ معروف اداکارہ پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
