 
                                                      شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر فلم بن گئی؟
بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’پٹھان‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر بن گئی۔
پٹھان کے 20 کروڑ سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہو گئے ہیں ، جبکہ آن لائن پلیٹ فارمز پر ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے، جہاں 10 لاکھ ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ شاہ رخ خان کی پہلی فلم ہوگی جو صبح 6 بجے ریلیز ہوگی۔
فلم کے او ٹی ٹی رائٹس ریلیز سے قبل ہی تقریباً 100 کروڑ روپے میں فروخت ہو چکے ہیں اور یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 270 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کیخلاف احتجاج کرنے والوں کو دو ٹوک پیغام
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 