
اداکارہ نرگس فخری برفباری دیکھنے کہاں پہنچ گئی؟
بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ نرگس فخری اپنے سوئزر لینڈ کے ٹرپ کی تصاویر کے باعث ایک بار پھر اپنے مداحوں کے توجہ کی زینت بن گئیں۔
نرگس فخری نے اپنی یہ تازہ ترین تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں برفباری دیکھنا چاہتی تھی تو میں سوئٹزرلینڈ آگئی‘۔
ان تصاویر کو نرگس فخری کے دنیا بھر میں موجود فینز کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: بالی وڈ میں کام کے دوران ذہنی طور پر تھکاوٹ کا شکار ہوچکی تھی، نرگس فخری
42 سالہ اداکارہ نرگس فاخری نے کئی بالی ووڈ فلموں میں اپنے لُکس اور گلیمر سے ایسا تہلکہ مچایا کہ آج بھی ان کی بولڈنیس لوگوں کے درمیان کافی موضوع بحث ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News