Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ ، امیتابھ بچن کے قدموں میں گر کر کیوں روئی؟ بالآخر وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

کرینہ ، امیتابھ بچن کے قدموں میں گر کر کیوں روئی؟ بالآخر وجہ سامنے آگئی
کرینہ ، امیتابھ بچن

کرینہ ، امیتابھ بچن کے قدموں میں گر کر کیوں روئی؟ بالآخر وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی صدا بہار خوبرو اداکارہ کرینہ کیور لیجنڈری سپر اسٹار امیتابھ بچن کے قدموں میں گر کر روئی تھی، جس کی  وجہ سامنے آگئی۔

قصہ کچھ یوں ہے کہ 80 کی دہائی میں فلم ’پکار‘ کی عکس بندی کے دوران رندھر کپور اپنی 4 سالہ بیٹی کرینہ کپورکو بھی شوٹنگ میں ساتھ لے گئے تھے۔

فلم میں امیتابھ بچن اور رندھر کپور کے درمیان لڑائی کا سین ریکارڈ ہونا تھا جس کے لیے تیاریاں مکمل تھیں۔

جیسے ہی فلم کی شوٹنگ شروع ہوئی تو امیتابھ بچن نے رندھر کپور کو مارنا شروع کر دیا۔ یہ سین اسکرپٹ کے مطابق  فلم کا حصہ تھا لیکن کرینہ کپور کم عمری کے باعث اس کو حقیقت سمجھ بیٹھیں کہ امیتابھ بچن ان کے والد کو مار رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

وہ بھاگ کر امیتابھ بچن کے قدموں میں جا گریں اور زور زور سے رونے لگیں کہ پلیز میرے پاپا کو مت ماریں۔

ان کی معصومیت دیکھ کر سیٹ پر موجود لوگ ہنسنے لگے،امیتابھ بچن نے کرینہ کپور کو اٹھاکر اپنی گود میں بیٹھایا اور پیار کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر