Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکاراؤں کی کردار کشی کا معاملہ؛ اداکارہ سجل علی بھی میدان میں آگئیں

Now Reading:

اداکاراؤں کی کردار کشی کا معاملہ؛ اداکارہ سجل علی بھی میدان میں آگئیں
سجل علی

سوشل میڈیا پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی چند اداکاراؤں کی کردار کشی کے حوالے سے  چلنے والی مہم پر اداکارہ سجل علی نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے دبنگ ردعمل دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک شخص نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ چار اداکاراؤں پر یہ الزامات عائد کیے ہیں کہ ان کی نازیبا ویڈیوز موجود ہیں، دعویٰ کرنے والے اس شخص نے اپنے ذاتی وی لاگ میں اداکاراؤں کے پورے نام نہیں بتائے بلکہ ناموں کے شروع کے حروف کا سہارا لے کر کردار کشی کی۔

اداکارہ سجل علی  نے ٹوئٹر پر جاری اپنی پوسٹ میں ان الزامات پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بہت افسوسناک ہے کہ ہمارا ملک اخلاقی طور پر پست اور بدصورت ہوتا جا رہا ہے، کردار کشی انسانیت کی بدترین شکل اور گناہ ہے۔

واضح رہےکہ اس معاملے پر سجل علی کے علاوہ صف اول کی اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے اپنے انداز میں ردعمل دیا ہے۔

یہ  بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ سشمیتا سین بھی سجل علی اور صبور علی کی مداح نکلیں

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر