Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سونیا حسین خواتین کے حق میں بول پڑیں

Now Reading:

اداکارہ سونیا حسین خواتین کے حق میں بول پڑیں

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پرعورتوں کے لئے ایک پوسٹ تحریر کی جس میں انہوں نے کام کرنے والی خواتین پر کی جانے والی تنقید پر بات کی۔

پاکستانی اداکاراؤں پر سنگین الزامات لگائے جانے کے بعد بہت سے اداکار اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں، ایسے میں پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے بھی خواتین کے حق میں آواز اٹھائی اور لکھا کہ پاکستان میں ہر کام کرنے والی عورت پر تنقید کی جاتی ہے، انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہاں کی عورت ہر روز ہی توہین، ہراسانی، شرمندگی کا سامنا کرتی ہے اور انہیں برے القابات سے پکارا جاتا ہے۔ ہمیں جاگنا ہوگا ، آواز اٹھانی پڑے گی اس پر بات کرنی ہوگی اور اس صورتحال کو دیکھنا ہوگا۔

سونیا حسین نے کہا کہ عورت اس ملک کی آبادی کا نصف ہے اور ہمیں اس انداز میں بےعزت کیا جاتا ہے، ہم رہمنا ہیں، ہم مشکلات کا سامنا کرنی والی ہیں، جانباز ہیں، ہم پاکستان کا مستقبل ہیں اور ہمیں بھی ایسے ہی عزت اور احترام چاہیے۔

اس پوسٹ پر سونیا حسین کو منفی تبصروں کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے ۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سونیا حسین خواتین کی شاہ رخ خان قرار

ایک صارف نے لکھا اگر آپ نے ایسا رہنا پسند کیا ہے تو روئے نہیں ، لوگ آپ پر کچرا پھینکے گے، بہت سی خواتین نے عزت کے ساتھ شوبز کو خیرباد کہا اور اسی لیے شوبز کو چھوڑ دیا۔

ایک صارف نے لکھا ایسا کچھ نہ لکھیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ پہلے اسلام پر تو عمل کر لیں ، پھر حقوق کی بات کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر