
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے مرحوم اداکار عرفان خان سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بتایا کہ میں نے سوچا کہ عرفان خان ایک سخت طبیعت کے انسان اور اداکار ہوں گے کیونکہ وہ ہرچیز ہی بہت سنجیدگی سے کرتے ہیں اور میڈیا پر بھی ان کے بارے میں اسی طرح کا تاثر قائم ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگا کہ وہ ایک سخت انسان ہوں گے، بات چیت نہیں کریں گے اور مجھے کمرشل ہیروئین سمجھ کر میرے ساتھ کام کرنے سے انکار نہ کر دیں لیکن میں نے ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے اُنہیں اپنے خیالات کے بالکل برعکس پایا۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشافات کردیئے
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے عرفان خان کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بتایا تھا کہ وہ کافی مزاحیہ فطرت کے انسان تھے، ہم دونوں کے درمیان کافی مماثلت تھی، جیسے کہ وہ شرمیلے اور کم بولتے تھے لیکن جو بھی بات کرتے وہ بہت مضحکہ خیز ہوتی۔
یہ بھی پڑھیں: دیپیکا پڈوکون کی ترقی سےمتعلق رنبیر کپور کا اہم انکشاف
اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ عرفان خان کی مزاح کی ٹائمنگ کافی نرالی ہے، ان کے عمدہ کام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور عرفان خان نے 2015ء میں فلم ’پیکو‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے خودکشی کرنے کا کیوں سوچا تھا؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News