Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے نئے پوسٹر نے مداحوں کو اُلجھن میں ڈال دیا

Now Reading:

فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے نئے پوسٹر نے مداحوں کو اُلجھن میں ڈال دیا
فلم ’ٹائی ٹینک‘

فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے نئے پوسٹر نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا

1997   میں ریلیز ہونے والی شہرہ آفاق فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے نئے پوسٹر نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا۔

اُس وقت باکس آفس پر دنیا بھر میں 2.2 بلین ڈالر کا ریکارڈ بزنس کرنے والی اس فلم کو 25 سال مکمل ہونے جا رہےہیں۔

اس خوشی کے موقع پر فلم کی پروڈکشن ٹیم نے فلم کا ’ری ماسٹرڈ ورژن‘ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے ’ری ماسٹرڈ ورژن‘ کے لیے بنائے گئے نئے پوسٹر نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا ہے، اس الجھن کی وجہ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا ہیئر اسٹائل ہے جسے فلم کے نئے پوسٹر میں دوبارہ ترتیب دیا گیا ہے۔

پوسٹر میں موجود  کیٹ ونسلیٹ کی تصویر دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ اُنہوں نے بیک وقت دو مختلف ہیئر اسٹائز بنائے ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں: “ٹائی ٹینک” فلم کے ڈائریکٹر کا 25 سال بعد فلم سے متعلق اہم انکشاف

Advertisement

 فلم کا ’ری ماسٹرڈ ورژن‘ اگلے سال ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز کیاجائے گا،اس فلم میں اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو اور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، اس فلم نے 14 اکیڈمی ایوارڈز میں سے 11 ایوارڈز اپنے نام کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر