
ایم ایس دھونی کے فلمی سفر کا آغاز؛ پہلے پروجیکٹ کا اعلان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے فلمی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنے پہلے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔
ایم ایس دھونی کرکٹ کے بعد اب فلمی دنیا میں بھی جھنڈے گاڑ نے کو تیار ہیں، انہوں نے فلم انڈسٹری میں ایک پروڈیوسر کی حیثیت سے انٹری دی ہے۔
2 برس قبل اپنے پروڈکشن ہاوٗس کی بنیاد رکھنے والے مہندرا سنگھ دھونی نے کئی ڈاکومینٹریز بنائی ہیں ،جن میں “دی ہائیڈن ہندو”,”رور آف دا لائن”اور”بلیز ٹو گلوری”شامل ہیں۔
اب وہ تامل فلم انڈسٹری میں بحیثیت فلم پروڈیوسر ڈیبیو کررہے ہیں۔
گزشتہ روز دھونی کے پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اپنی پہلی تامل فلم “لیٹس گٹ میریڈ “کا اعلان کیا گیا۔
We’re super excited to share, Dhoni Entertainment’s first production titled #LGM – #LetsGetMarried!
Title look motion poster out now! @msdhoni @SaakshiSRawat @iamharishkalyan @i__ivana_ @HasijaVikas @Ramesharchi @o_viswajith @PradeepERagav pic.twitter.com/uG43T0dIfl
— Dhoni Entertainment Pvt Ltd (@DhoniLtd) January 27, 2023
یہ بھی پڑھیں: کوہلی اور دھونی کی بیگمات کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News