
آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریکھا نے اپنے 100 کروڑ کے گھر میں آج تک کسی اداکار دوست کو کیوں نہیں بلایا۔
بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کے عالیشان گھر بادشاہوں سے کسی طرح کم نہیں، تو آج ہم آپ کو بالی ووڈ کے 5 نامور ستاروں کے گھروں کے بارے میں بتائیں گے۔
اجے دیوگن
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار اجے دیوگن کی رہائش گاہ دی شکتی کے نام سے مشہور ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پوش علاقے میں واقع حویلی کے چاروں طرف ہریالی ہے اور یہ ممبئی کے مہنگے ترین گھروں میں سے ایک ہے۔
اس مکان کی موجودہ قیمت 60 کروڑ بھارتی روپے جو تقریباً پاکستان کے ایک ارب 70 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔
اکشے کمار
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اکشے کمار ممبئی کے مہنگے ترین علاقے جوہو میں 80 کروڑ کے بنگلے میں رہتے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اکشے کمار کے بنگلے کی قیمت پاکستانی روپے میں تقریباً 2 ارب 25 کروڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے۔
شلپا شیٹھی
سمندر کے کنارے واقع کنارا کے نام سے مشہور شلپا شیٹھی کے گھر کی قیمت بھی تقریباً 100 کروڑ کے قریب اور یہ بھارت کے مہنگے ترین گھروں میں سے ایک ہے اور یہ گھر پاکستانی روپے میں تقریباً 2 ارب اسی کروڑ کے قریب ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ریکھا
ریکھا کے گھر کی قیمت بھی تقریباً 100 کروڑ کے قریب ہے جس کی مالیت پاکستانی روپے میں تقریباً 2 ارب 80 کروڑ کے قریب بنتی ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ریکھا کے گھر کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنے گھر میں کبھی کسی دوست کو نہیں بلایا اور میڈیا پر ان کے گھر کے اندر کی تصاویر بھی کبھی سامنے نہیں آئی۔
ریکھا کے گھر کے راز صرف خود ریکھا اور ان کی سیکریٹری کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں۔
امیتابھ بچن
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سینئر اور مشہور اداکار امیتابھ بچن کے گھر کی قیمت تقریباً 120 کروڑ کے قریب ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس گھر کو دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ آتے ہیں۔
اس گھر کی قیمت پاکستانی روپے میں 3 ارب 40 کروڑ کے قریب بنتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News