Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صرحا اصغر اپنے بڑے بھائی کو یاد کر کے جذباتی ہو گئیں

Now Reading:

اداکارہ صرحا اصغر اپنے بڑے بھائی کو یاد کر کے جذباتی ہو گئیں
صرحا اصغر

جنسی ہراسانی، اداکارہ صرحا اصغر میڈیا پر برس پڑیں

پاکستان کی معروف اداکارہ صرحا اصغر  اپنے بڑے بھائی کو یاد کر کے جذباتی ہو گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران امریکی فوج میں شامل اپنے بھائی کی موت کا واقعہ شیئر کیا۔

 انہوں نے کہا کہ ’ میں آج تک زندگی کا وہ لمحہ نہیں بھول پاتی جب امریکا میں میرے سب سے بڑے بھائی کا انتقال ہوا تھا اور میں ان کی تدفین میں نہیں جاسکی تھی کیوں کہ پاکستان میں میرے او لیول کے پیپرز ہورہے تھے‘۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ صرحہ اصغر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Srha Asgr. صرحا اصغر (@srhaasgr.official)

اداکارہ نے کہا کہ ’ میں جانتی تھی کہ میرے بھائی نے میری پڑھائی کیلئے کس طرح فیس بھری تھی لہٰذا میں وہ امتحان نہیں چھوڑ سکتی تھی لیکن اس کے بعد جب میں ہیوسٹن گئی اوربھائی کی قبر پر گئی تو مجھے تب بھی میرے احساسات سمجھ نہیں آئے تھے‘۔

صرحا اصغر نے کہا کہ ’ دو تین دن بعد میں بہت روئی، مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھ میں اتنی ہمت ہی نہیں میں کسی کی تدفین میں شریک ہوسکوں‘۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: خواتین کی جسامت پر تنقید کا سلسلہ اب ختم ہوجانا چاہیے، اداکارہ صرحا اصغر

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Srha Asgr. صرحا اصغر (@srhaasgr.official)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ’ بڑے بھائی 2012 میں ہم سے بچھڑے جب ان کی عمر صرف 31 سال تھے، انہوں نے امریکی فوج میں اپنی ذمہ داریاں نبھائی تھیں، انہیں امریکا کی جانب سے اعزازی پرپل ہارٹ بھی دیا گیا تھا، بھائی امریکی فوج کی جانب سے افغانستان جنگ کیلئے آئے تھے ‘۔

اداکارہ نے کہا کہ ’ بھائی کی پیدائش بھی امریکا میں ہوئی تھی، اس واقعے سے 3 روز قبل اسکائپ پر میری ان سے بات ہوئی تھی اور میں نے ان سے داڑھی بنانے پر ناراضی کا اظہار کیا تھا جس پر انہوں نے بتایا کہ یہاں داڑھی اور بال بنانا ضرورت ہے لیکن میں آپ سے اگلے سال ملنے آؤں گا ‘۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ صرحا اصغر کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Srha Asgr. صرحا اصغر (@srhaasgr.official)

Advertisement

صرحا اصغر نے کہا کہ ’ میں 3 مہینے کی تھی جب میرے والد کا انتقال ہوا، والد کے ساتھ اگر زیادہ عرصہ گزارا ہوتا تو میں انہیں بہت یاد کرتی لیکن والد کے بعد بھی گھر میں بے حد محبت ملی ‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر