Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اُشنا شاہ کی ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

Now Reading:

اداکارہ اُشنا شاہ کی ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ اُشنا شاہ کی ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ اُشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ “میں اپنے ملک سے محبت کرتی ہوں، اپنی شناخت سے پیار کرتی ہوں، اپنے ہم وطن پاکستانیوں سے محبت کرتی ہوں”۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ “لیکن جب یہاں بیک وقت گیس اور بجلی نہ ہو، پیٹرول کی قلت ہو اور یو پی ایس زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے بیٹھ رہا ہو، گھر میں توانائی کا کوئی ذریعہ نہ ہو جبکہ مجھے کافی پینے کی ضرورت ہو، ایسے میں ترانہ گانا تھوڑا مشکل ہے”۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اُشنا شاہ نے گالفر حمزہ امین سے منگنی کرلی

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کی ٹوئٹ پر مختلف تبصرے کیے۔

ایک صارف نے کہا کہ “مشکل وقت ہی میں ملک کو ہماری زیادہ ضرورت ہوتی ہے” جبکہ کچھ صارفین نے اداکارہ کی بات سے اتفاق کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر