Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنا یاری سے شہرت پانے والی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کرلی

Now Reading:

کنا یاری سے شہرت پانے والی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کرلی
ایوا بی

کنا یاری سے شہرت پانے والی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کرلی

کنا یاری سے شہرت پانے والی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کرلی ہے۔

حال ہی میں معروف میک اپ آرٹسٹ وقار حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستان کی پہلی باحجاب ریپر اور بلوچ گلوکارہ ایوا بی کی تصویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Waqarssalon (@waqarssalon)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں گلوکارہ ایوا بی کو گلابی رنگ کے عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Waqar Hussain (@waqar_makeup)

Advertisement

 ایوابی کی شادی گلوکار مدثر قریشی سے ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس کے آغاز میں ریلیز ہونے والے ’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ کے گانے ’کنا یاری‘ کو عالمی سطح پر کافی پذیرائی ملی جس کے باعث ایوا بی سب کی توجہ کا مرکز بنیں، کنا یاری میں ایوا بی کے ہمراہ وہاب بگٹی اور معروف  گلوکار کیفی خلیل بھی تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر