Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ‘جوائے لینڈ’ کے اہم اداکار نے ایک اور بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

Now Reading:

فلم ‘جوائے لینڈ’ کے اہم اداکار نے ایک اور بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

عالمی شہرت یافتہ اور پاکستان میں تنازعات کا شکار ہونے والی کامیاب فلم ‘جوائے لینڈ‘ کے اہم اداکار علی جونیجو نے ایک اور بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

اداکار علی جونیجو نے اس عالمی اعزاز کو حاصل کر نے کے بعد ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایوارڈ جیتنے پر مجھے بے حد خوشی ہے اور یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے ’جوائے لینڈ‘ پر فخر ہے، یہ دنیا بھر میں لوگوں سے محبت اور پیار وصول کررہی ہے، یہ بہت متاثرکن تجربہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فلم جوائے لینڈ ایک بار پھر بین الاقوامی ایوارڈز کیلئے نامزد

Advertisement

علی جونیجو مزید بتایا کہ مجھے یاد ہے جب ہم اس فلم کو گوال منڈی میں شوٹ کررہے تھے تو ہم ایمانداری کے ساتھ صرف ایک کہانی سنانا چاہتے تھے۔

انہوں نے فلم کے ڈائریکیٹر صائم صادق کا شکریہ بھی ادا کیا کہ انہوں نے اس ایوارڈ یافتہ فلم کیلئے ان پر اعتماد کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر