
کیارا اور سدھارتھ کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
بالی ووڈ کی اداکار جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی اداکار جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس کے مطابق ان کا ریسیپشن اتوار 12 فروری کو ممبئی کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کو شادی پر کس کس نے مہنگے ترین تحفے دئیے؟
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کیارا اور سدھارتھ ملہوترا کی جانب سے ریسیپشن میں مدعو کیے جانے والے بالی ووڈ ستاروں کی تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سدھارتھ اور کیارا کی ماہانہ آمدن کتنی ہے؟
مہمانوں میں سلمان خان، عالیہ بھٹ، رنبیر کپور، ورون دھون، بھوشن کمار، شاہد کپور، میرا کپور اور کرن جوہر سمیت متعدد دیگر اداکاروں کو بھی کارڈ بھیجا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News