پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان صنم جنگ کا کہنا ہے کہ اگر کسی خاتون کا وزن زیادہ ہو تو اس کیلئے ہماری انڈسٹری میں داخل ہونا بہت مشکل ہے۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں صنم جنگ نے ڈرامہ سیریز ’ پیاری مونا ‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ مونا کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری کے مطابق ہے، خواتین فنکاروں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ پتلی ہوں۔
صنم جنگ کا کہنا تھا کہ میں نے موٹی خواتین کو کبھی اسکرین پر نہیں دیکھا، اگر آپ کا وزن کم ہے تو آپ شوبز انڈسٹری میں آسانی کے ساتھ داخل ہوسکتی ہیں اور یہ خوبصورتی کا ایک معیار سمجھا جاتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: صنم جنگ کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق اہم انکشاف
ان کا کہنا تھا کہ ’پیاری مونا‘ میں دماغی صحت، ڈپریشن اور مثبت جسمانی معاملات پر توجہ دی گئی ہے اور یہ ٹی وی پر چلنے والے روز مرہ کے ڈراموں سے بالکل مختلف ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہےکہ ڈرامہ سیریز ’پیاری مونا‘ کی کہانی ایک ایسی موٹی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو معاشرے کے معیار کے مطابق نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News