Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار وہاج علی کا اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف

Now Reading:

اداکار وہاج علی کا اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار وہاج علی نے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار وہاج علی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ماں باپ کے اکلوتے بچے ہیں، وہ بچپن میں بہت شرارتی تھے اور ہمیشہ کھیل کود میں وقت بیتاتے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ میں لاہور پیدا ہوا لیکن میں جب کام کے سلسلے میں کراچی شہر آتا ہوں تو مجھے اپنے گھر والوں کی بہت یاد آتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے والدین دونوں سرکاری افسر تھے، میرے والد سول سروسز میں تھے جبکہ والدہ گورمنٹ گرلز کالج میں پڑھاتی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

Advertisement

وہاج علی نے کہا کہ مجھے ڈرائنگ کا بہت شوق تھا اور لکھنے کا بھی جبکہ میرے والد کو گانے سننے کا بہت شوق تھا وہ صبح ہی صبح محمد رفیع کے گانے لگا کر سنتے اور گاتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ میرے والد کا 2018 میں انتقال ہوا، وہ کئی عرصے سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے، میرے گھر والے مجھے بتاتے نہیں تھے کہ گھر میں کیا مسائل موجود ہیں کیونکہ میں اکلوتا تھا وہ مجھے پریشان دیکھنا نہیں چاہتے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

ان کا کہنا تھا کہ میں جب لاہور گھر واپس آیا تو وہ ایسا لمحہ تھا جب میری بیٹی پیدا ہونے والی تھی، میں بہت خوش تھا کہ میں اب اکیلا نہیں ہوں گا بلکہ جب واپس کراچی آؤں گا تو میرے ساتھ میری بیٹی ہوگی۔

وہاج علی نے کہا کہ اس وقت والدہ نے مجھے بتایا کہ والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، میں جب والد کو لے کر اسپتال گیا تھا تو وہاں معلوم ہوا کہ انہیں پھیپڑوں کا انفیکشن ہے مگر والد مجھے کہتے تھے کہ میں بالکل ٹھیک محسوس کر رہا ہوں ڈرنے کی بات نہیں ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

انہوں نے بتایا کہ میں پھر بھی والد کو چیک اپ کے لیے اسپتال لے گیا، جب واپس آیا تو فیس بک پر والد کی دل کی بیماری سے متعلق علامات دیکھ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ چھ سات علامات والد کو محسوس ہو رہی ہیں اور جب رپورٹس سامنے آئیں تو معلوم ہوا کہ انہیں اکیوٹ فیلئر ہے یعنی اچانک دل کا دھڑکنا بند ہوجانا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے والد کے ساتھ تین دن اسپتال میں رہا اور چوتھے دن حالات خراب ہوگئے، ان کا انتقال ہوا اور جب انہیں دفنایا تو اس دوران بارش ہوگئی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار وہاج علی نے مزید کہا کہ والد کی وفات کے تین دن بعد میری بیٹی پیدا ہوئی تھی، اُس وقت مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ میں خوشی مناؤں یا غم۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر