Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی ہدایت کار اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز سے چند روز پہلے انتقال کرگئے

Now Reading:

معروف بھارتی ہدایت کار اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز سے چند روز پہلے انتقال کرگئے

معروف بھارتی ہدایت کار اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز سے چند روز پہلے انتقال کرگئے

معروف بھارتی ہدایت کار جوزف منو جیمز اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز سے چند روز پہلے انتقال کرگئے.

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں  ملیالم فلم انڈسٹری کے ڈائریکٹر جوزف منو جیمز ہیپاٹائٹس کا علاج کروا رہے تھے  لیکن صحتیاب نہ ہوسکے اور 31 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ان کا انتقال  بطور ہدایت کار اپنی پہلی فلم ‘نینسی رانی’ کی ریلیز سے چند روز قبل ہوا تھا اور انکی آخری رسومات اتوار کو ادا کی گئیں۔

بھارتی ہدایت کار اپنی ڈیبیو فلم کی ریلیز سے چند روز پہلے انتقال کرگیا

دوسری جانب اجو ورگیز  جنہوں نے ‘نینسی رانی’ میں جوزف منو جیمز کے ساتھ کام کیا، انہوں نے ان کی بے وقت موت کے بارے میں جاننے کے بعد دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ جوزف منو جیمز نے 2004 میں سبو جیمز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘آئی ایم کیوریئس’ میں بطور چائلڈ ایکٹر ڈیبیو کیا تھا۔

   اس کے علاوہ جوزف منو جیمز نے ملیالم، کنڑ اور ہندی فلم انڈسٹریز میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر