Advertisement
Advertisement
Advertisement

’پٹھان‘ 800 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی

Now Reading:

’پٹھان‘ 800 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی
پٹھان

’پٹھان ‘ 800 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی

سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘  800 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق فلم’پٹھان‘  صرف 12 دن میں 811 کروڑ کے ساتھ بھارت کی ہندی زبان میں اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے ۔

مزید پڑھیں: فلم ’پٹھان‘ کے مرکزی کرداروں نے کتنا معاوضہ لیا؟

اس سے قبل کسی ہندی زبان کی فلم ’باہوبلی-دی کنکلوژن‘ کی سب سے زیادہ کمائی 802 کروڑ تھی۔

خیال رہے کہ فلم پٹھان بیک وقت تین زبانوں میں ریلیز کی گئی تھی اوریہ کمائی صرف ہندی زبان کے ورژن کی  ہے، اس  کی دیگر زبانوں کے ورژن کی کمائی اس میں شامل نہیں ہے۔

Advertisement

’باہوبلی – دی کنکلوژن‘ اصل میں ہندی فلم نہیں  تھی لیکن اس  کے ہندی  ورژن نے ہندی زبان کی دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز حاصل کیا تھا ۔

مزید پڑھیں: پٹھان میں شاہ رخ اور سلمان کے ڈائیلاگ لکھنا کیوں مشکل لگا؟ رائٹر نے بتادیا

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ فلم ایک ہزار کروڑ کا ہندسہ عبور کرجائے گی۔

واضح رہے کہ ریلیز سے قبل ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی اس فلم کے خلاف انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر