Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان کیا واقعی نصرت فتح علی خان کے رشتے دار ہیں؟

Now Reading:

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان کیا واقعی نصرت فتح علی خان کے رشتے دار ہیں؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان کا نصرت فتح علی خان سے کیا رشتہ ہے۔

آج کل سوشل میڈیا پر ایک منفرد آواز والے شخص کے چرچے ہو رہے ہیں جن کا نام چاہت فتح علی ہے۔

چاہت فتح علی خان کا یوٹیوب پر ایک چینل ہے جس پر یہ اپنے گانے ریکارڈ کر کر اپلوڈ کرتے ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے پی ایس ایل پر ایک گانا بنا کر شیئر کیا جو کہ اصل گانے سے زیادہ شہرت حاصل کر گیا۔

اس کے بول کچھ یوں ہیں” یہ جو پیارا پی ایس ایل ہے، یہ سب ہماری ٹیمیں ہیں”۔

Advertisement

اس کے علاوہ قوالی اور گانے کے انداز کو مکس کر کے انہوں نے اپنی ایک طرز بنائی ہے۔

اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ جب یہ چھوٹے ہوتے تھے تو اپنے گاؤں گوجرانوالہ جایا کرتے تھے جہاں ایک مزار تھا جس پر سال مںس 2 عرس ہوا کرتے تھے جہاں دن رات قوالی کی محفلیں ہوا کرتی تھیں جس میں ہم اہلِ خانہ کے ساتھ شریک ہوتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ وہاں ہر 2 سال بعد نصرت فتح علی خان آتے تھے جن کی آواز مجھ کو بہت اچھی لگتی تھی، قوالی سن کر اگلے دن تک میں تالی بجاتا رہتا تھا اور اس وقت میری عمر 7 سے 8 سا ل تھی، مختصراً یہ کہ ان سے عقیدت و احترام کا رشتہ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر