Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی ساونت نے شرلین چوپڑا سے معافی مانگ کر تعلق بحال کر لیا

Now Reading:

راکھی ساونت نے شرلین چوپڑا سے معافی مانگ کر تعلق بحال کر لیا
راکھی ساونت

راکھی ساونت نے شرلین چوپڑا سے معافی مانگ کر تعلق بحال کر لیا

بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے اداکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ کر تعلق بحال کر لیا ہے۔

حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک دوسرے سے معافی مانگ کر دوستی کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کی ماں کو قتل کیا گیا؟ اداکارہ نے بڑا الزام عائد کردیا

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ ’ شرلین میری بہت پرانی دوست ہے، کوئی شک نہیں کہ ہم دو نوں کے درمیان کچھ اختلافات تھے، میں اس کے لیے اپنی بہن سے معافی چاہتی ہوں ‘۔

دوسری جانب معروف اداکارہ شرلین نے کہا کہ ’ میں نے راکھی سے پوچھا تھا کہ تم اپنے خوابوں کا شہزادہ ملنے کے بعد خوش کیوں نہیں ہو؟ اس وقت انہوں نے مجھے عادل کے بارے میں بتایا تو پتا چلا کہ ان کا شہزادہ دنیا کا سب سے بڑا دھوکہ باز ہے ‘۔

یہ بھی پڑھیں؛ معروف اداکارہ راکھی ساونت کا شوہر گرفتار

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

انہوں نے کہا کہ ’ اسی وقت پتا چلا کہ عادل نے ایک ایرانی لڑکی کو اپنے جال میں پھنسایا اور پھر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی ‘۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر