Advertisement
Advertisement
Advertisement

سدھارتھ کی موت کے بعد شہناز گل نے شادی سے متعلق خاموشی توڑدی

Now Reading:

سدھارتھ کی موت کے بعد شہناز گل نے شادی سے متعلق خاموشی توڑدی

 بھارتی ٹی وی شو بگ باس سے شہرت  پانے والی بھارتی اداکارہ شہناز گل کا کہنا ہے کہ میں ابھی شادی پر یقین نہیں رکھتی، ابھی کام کررہی ہوں تاکہ مستقبل میں کسی سے پیسے نہیں مانگنے پڑے۔

شہناز گل ان دنوں ایک  ڈیجیٹل  ٹی وی شو’ Desi Vibes With Shehnaaz Gill ‘ کی میزبانی کررہی ہیں جس میں انہوں نے اداکار بھون بام کو اپنے شو میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا۔

دوران شو اداکارہ  نے بھون بام سے شادی سے متعلق سوال کیا جس پر اداکار نے بتایا کہ وہ پچھلے 15 سالوں سے کسی کے ساتھ تعلق میں ہیں۔

 بھون بام کے جواب پر شہناز گل کی جانب سے حیرانگی ظاہر کرتے ہوئے پوچھا گیا کہ کیا آپ اپنا یوٹیوب چینل سمیت سب کچھ اسے دے سکتے ہیں، جس کے جواب میں بھون بام نے کہا کہ سب کچھ اس کے نام پر ہی ہے۔

بھون  بام کی یہ بات سن کر شہناز گل کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا کہ ’ہمیں کیوں نہیں ملتا کوئی ایسا ‘ ۔

Advertisement

شادی سے متعلق ہونے والی گفتگو میں شہنازگل نے بتایا کہ میں ابھی شادی پر یقین نہیں رکھتی، ابھی کام کررہی ہوں تاکہ میں مستقبل میں کسی سے پیسے نہیں مانگ سکوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر