
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے عمر بٹ سے متعلق نیا انکشاف کردیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے ایک انٹرویو میں سابقہ منگیتر عمر بٹ کے ساتھ منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتائی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ’ہم نے باہمی رضامندی سے منگنی ختم کی ہے، یہ کوئی پبلسٹی اسٹنٹ نہیں ہے اور نہ ہی مجھے اس قسم کی کسی پبلسٹی کی ضرورت ہے ‘۔
جنت مرزا نے کہا کہ ’اس فیصلے میں ہم دونوں کی رضامندی شامل تھی، اگر دو لوگوں کے درمیان معاملات صحیح سے نہیں چل رہے ہوں تو انھیں اپنے راستے الگ کرلینے چاہئیں ‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے عمر بٹ سے منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کی تصدیق عمر بٹ نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری سے کی تھی۔
بعد ازاں جنت مرزا نے منگنی ختم کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے عمر بٹ پر دھوکا دینے کے الزامات عائد کئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں؛ جنت مرزا کی علیشبہ انجم کیساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرل
اس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News