Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی پاکستانی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

Now Reading:

نئی پاکستانی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

نئی پاکستانی فلم ’ہوئے تم اجنبی‘ کی ریلیز کا اعلان کرتے ہوئے ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

فلم ہوئے تم اجنبی کی کہانی میں ناظرین کو 1971 کی جنگ کے پس منظر میں ہونے والی ان کہی محبت کی داستانوں کو پیش کیا جائے گا۔

فلم اسٹار میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ سہیل احمد، محمود اسلم، شفقت چیمہ، ثمینہ پیرزادہ، عائشہ عمر، شمعون عباسی، علی خان اور فلمسٹار شاہد بھی نظر آئینگے۔

یہ فلم معروف اینکر و ہدایت کار اور اداکار شاہد کے صاحبزادے کامران شاہد نے تحریر کی ہے۔

Advertisement

اس فلم میں 9گانے شامل کئے گئے ہیں، فلم کا ٹائٹل سانگ علی ظفر کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جو معروف شاعر عباس تابش نے لکھا ہے ۔

اس فلم کو عیدالفطر پر ملک کے تمام سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کیا جا ئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر