ایمن خان اور منیب بٹ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
پاکستان کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر کا دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کا پورا گھر تباہ ہو گیا ہے، ان کے گھر کی ایک تصویر یوٹیوب پر گردش کر رہی ہے۔
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھر کے بڑے حصے منہدم ہو گئے ہیں۔ بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ایمن خان کن تین چیزوں کے بغیر نہیں رہ سکتیں؟

یہ بھی پڑھیں؛ ایمن خان کی فیملی کے ہمراہ نئی ویڈیو وائرل
واضح رہے کہ تفصیلات اداکاروں نے خود شیئر نہیں کیں، خصوصی ویڈیو کو یوٹیوب چینل نے شیئر کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
