Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی نے شوہر عادل سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے

Now Reading:

راکھی نے شوہر عادل سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے
راکھی نے

راکھی نے شوہر عادل سے متعلق نئے انکشافات کر دئیے

بھارت کی معروف اور متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی اور شوہر عادل درانی  کی عدالت میں ہونے والی ملاقات سے متعلق کئی انکشافات کیے۔

سیشن کورٹ ممبئی میں پیر کو سماعت کے بعد راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ عادل نے عدالت میں مجھے دھمکی دی اور کہا کہ ’میں باہر آؤں گا، پھر تمہارا کیا ہوگا‘۔

انہوں نے بتایا کہ آج عادل نے مجھے اپنے تہاڑ جیل کے ساتھی قیدیوں کا تذکرہ کرکے دھمکی دی اور کہا کہ رہائی کے بعد وہ مجھے دیکھ لے گا۔

راکھی ساونت سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے عدالت کو بتایا نہیں کہ مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں؟

اس پر انہوں نے کہا کہ یہ بات میں نے اپنی وکیل کو بتائی ہے، جس نے مجھے کہا کہ دھمکی دینے دے وہ فی الحال جیل میں ہے۔

Advertisement

راکھی ساونت نے بتایا کہ آج عدالت میں عادل مجھے ایٹیٹیوڈ دکھا رہا تھا، کہہ رہا تھا جیل میں بڑے بڑے ڈان سے ملا ہوں، سوچ اب تمہیں کیا کرنا ہے؟

یہ بھی پڑھیں؛ راکھی ساونت کی کلمہ پڑھتے ہوئے نکاح کی ویڈیو وائرل

واضح رہےکہ اداکارہ کی ایف آئی آر کے بعد سے عادل درانی عدالتی تحویل میں ہے، اُس پر گھریلو تشدد اور راکھی کی رقم کے غلط استعمال کا الزام ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ مجھے نماز پڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا؛ راکھی ساونت

یہ بھی پڑھیں؛ معروف اداکارہ راکھی ساونت کا شوہر گرفتار

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر