Advertisement
Advertisement
Advertisement

والدہ اور اہلیہ کے درمیان جھگڑا؛ نواز الدین صدیقی نے گھر چھوڑ دیا

Now Reading:

والدہ اور اہلیہ کے درمیان جھگڑا؛ نواز الدین صدیقی نے گھر چھوڑ دیا

بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر اپنے گھر سے ممبئی کے ہوٹل شفٹ ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  والدہ مہر النساء صدیقی اور اہلیہ عالیہ صدیقی کے درمیان جائیداد پر جھگڑے سے تنگ آکر نواز الدین یہ قدم اٹھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔

نواز الدین کے والد سے منسوب ان کے خوابوں کا گھر جس میں 6 بیڈرومز، 2 بڑے ہال اور باغ بانی کے لیے 2 کشادہ لان ہیں، اب ان کی والدہ اور اہلیہ کے جھگڑے کے باعث کسی ڈراؤنے خواب کا منظر پیش کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اہلیہ نے نواز الدین صدیقی پر سنگین الزامت عائد کردئیے

بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین کے دوست کا کہنا ہے کہ اداکار جائیداد کو لے کر ہونے والے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر  ہوٹل منتقل ہوگئے ہیں اور جب ان کے وکیل اس معاملے کو قانونی طور پر سُلجھا لیں گے، تب وہ واپس آجائیں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ نواز الدین کی والدہ نے جائیداد کے تنازع پر اپنی بہو عالیہ صدیقی کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔

اداکار کی والدہ کے مطابق نواز الدین اور عالیہ کی طلاق ہو چکی ہے اس لیے ان کا جائیداد پر کوئی حق نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر