Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’’پیار دا سہارا‘‘ ریلیز

Now Reading:

گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’’پیار دا سہارا‘‘ ریلیز
فلک شبیر

گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’’پیار دا سہارا‘‘ ریلیز

پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’’پیار دا سہارا‘‘ ریلیز ہو گیا ہے۔

معروف گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا ’’پیار دا سہارا‘‘یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا جس کی ویڈیو میں سارہ خان شوہر کے ہمراہ ایک بار پھر نظر آئی ہیں۔

 فلک شبیر نے یہ گانا خود لکھا اور گایا ہے جبکہ گانے کی ڈائریکشن عدنان قاضی اور موسیقی علی مصطفیٰ نے ترتیب دی ہے۔

گانے کی میوزک ویڈیو کو بلوچستان میں واقع ہنگول پارک میں شوٹ کیا گیا، جس میں فلک شبیر اور سارہ خان کو رومانوی انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل  پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ اداکارہ  سارہ خان کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی تھی۔

گفتگو کے دوران گلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ سے متعلق انکشاف کیا تھا کہ ان کو شادی سے پہلے خوف تھا کہ کہیں میں انہیں ان کے کام کرنے سے منع ہی نہ کر دوں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ سارہ خان کا شوہر کے ساتھ ڈانس کرنے سے انکار

انہوں نے کہا تھا کہ جب سارہ خان نے مجھ سے اس حوالے سے پوچھا تو میں نے ان کو یقین دلایا کہ میں ایسا کبھی نہیں کروں گا، بلکہ جو آپ کو اچھا لگے وہ کریں، اگر آپ خوش ہیں تو میں بھی خوش ہوں۔

فلک شبیر نے کہا تھا کہ سارہ اتنی محنت کر کے اس مقام تک پہنچی ہیں میں کیسے ان کو منع کر سکتا ہوں بلکہ میں تو اور مردوں کو بھی یہی کہتا ہوں کہ اپنی بیوی کو سپورٹ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر