Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘عام آدمی کے حقوق سیاسی نعروں میں رہ گئے ہیں’

Now Reading:

‘عام آدمی کے حقوق سیاسی نعروں میں رہ گئے ہیں’
‘عام آدمی’

‘عام آدمی کے حقوق سیاسی نعروں میں رہ گئے ہیں’

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نا مور ہیرو شان شاہد اکثر سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کرتے نظر آتے ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان کا کہنا تھا کہ عام آدمی کے حقوق آج صرف سیاستدانوں کے نعروں میں رہ گئے۔ سیاسی لوگوں کی گفتگو سن کر ایسا لگتا ہے کہ پنجابی فلمیں اب بچوں کی فلمیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری یتیم بچے کی طرح چل رہی ہے۔

سپر اسٹار اداکار نے سوال اٹھایا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کرکٹ کھیلتی ہیں تو پھر فلمیں کیوں نہیں لگ سکتیں؟

یہ بھی پڑھیں: ہمارے لیڈر کو کوئی نہیں چھین سکتا، شان شاہد

اداکار شان نے کہا کہ امجد اسلام امجد سمیت سب ادبی لوگ تو چلے گئے صرف سیاستدان بچ گئے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر