Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریان خان کا اپنی ویب سیریز سے متعلق بڑا اعلان

Now Reading:

آریان خان کا اپنی ویب سیریز سے متعلق بڑا اعلان
آریان خان

آریان خان کا اپنی ویب سیریز سے متعلق بڑا اعلان

شاہ رخ خان کے بڑے صاحبزادے آریان خان نے اپنی ویب سیریز سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان ابھی تک اپنی ویب سیریز کسی بھی اسٹریمنگ پلیٹ فارم کو فروخت نہیں کریں گے ، جب تک کہ اس کی شوٹنگ مکمل نہ ہوجائے۔

 شاہ رخ خان کے ایک قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ آریان خان اپنے کام کے دوران کسی بھی قسم کی مقررہ ڈیڈ لائنز کا دباؤ ذہن پر سوار نہیں کرنا چاہتے، اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ وہ سیریز کو اپنے طریقے سے بنانا چاہتے ہیں اور اپنے کام کرنے کے طریقے میں کسی اسٹریمنگ سروس کی مداخلت نہیں چاہتے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aryan Khan (@___aryan___)

Advertisement

آریان خان کی سیریز خریدنے کے لیے تقریباً ہر بڑا اسٹریمنگ پلیٹ فارم ان کا تعاقب کر رہا ہے وہ بھی یہ بات باخوبی سمجھتے ہیں کہ ان کی نامکمل سیریز کی اتنی ڈیمانڈ کیوں ہے جبکہ یہ ان کے کیریئر کا سب سے پہلا پراجیکٹ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ‘شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بھارت میں انقلاب برپا کردیا’

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Koimoi.com (@koimoi)

ذرائع نے مزید بتایا کہ آریان خان انڈسٹری میں اداکار شاہ رخ خان کا بیٹا ہونے کی وجہ سے کوئی خصوصی توجہ نہیں حاصل کرنا چاہتے بلکہ وہ خود اپنی محنت سے اپنا نام بنانا کے خواہشمند ہیں۔

واضح رہےکہ اس حوالے سے آریان خان نے کچھ عرصہ قبل انسٹاگرام پر یہ اعلان بھی کیا تھا کہ وہ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بطور مصنف کررہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aryan Khan (@___aryan___)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر