Advertisement
Advertisement
Advertisement

سدھارتھ شکلا کی موت والے دن عاصم نے کیا خواب دیکھا؟

Now Reading:

سدھارتھ شکلا کی موت والے دن عاصم نے کیا خواب دیکھا؟
سدھارتھ شکلا

سدھارتھ شکلا کی موت والے دن عاصم نے کیا خواب دیکھا؟

بھارتی اداکار، ماڈل اور مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس 13  کے رنر اپ عاصم ریاض نے سدھارتھ شکلا کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔

اپنے ھالیہ انٹرویو میں عاصم ریاض نے بتایا کہ ‘میں اپنی ماں کی قسم کھاکے کہتا ہوں کہ موت کے روز سدھارتھ میرے خواب میں آیا تھا، مجھے علم ہوگیا تھا کہ ایسا کچھ ہونے والا ہے’۔

عاصم  نے بتایاکہ ‘سدھارتھ کی موت کے دن میرے کزن کا فون آیا اور اس نے مجھ سے ٹی وی پر خبریں دیکھنے کا کہا، اس نے مجھے نہیں بتایا کہ اصل معاملہ کیا ہے کیونکہ میں سدھارتھ سے بہت زیادہ اٹیچ تھا، اس کے ساتھ کئی دن بگ باس کے گھر میں رہا اور میں ایک انتہائی حساس اور جذباتی انسان ہوں’۔

یہ بھی پڑھیں: شہناز گِل کا سدھارتھ شکلاء کی سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ‘جیسا تعلق میرا سدھارتھ کے ساتھ تھا ویسا کسی کے ساتھ قائم نہیں ہوسکا، ہمارا الگ ہی رشتہ تھا، لڑنا تو چار دنوں تک بات نہیں کرنا، ہنسنا تو 4 دن تک ہنستے رہنا’۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر