Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں کبھی بھی ہالی ووڈ میں فلم نہیں کرنا چاہتی، کرینہ کپور

Now Reading:

میں کبھی بھی ہالی ووڈ میں فلم نہیں کرنا چاہتی، کرینہ کپور

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی ہالی ووڈ میں فلم نہیں کرنا چاہتی۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ یہاں سے لوگ ہالی ووڈ جا رہے ہیں، امید ہے وہاں سے بھی کئی اداکار یہاں آئیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ مجھے اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ کام کرنے میں اعتراض نہیں لیکن میں کبھی بھی ہالی ووڈ میں فلم نہیں کرنا چاہتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار وویک اوبرائے نے ماضی میں کرینہ کپور کی مدد کیسے کی تھی؟

انہوں نے کہا کہ میرے بچے بہت چھوٹے ہیں، میری شادی ہوگئی اور یہ سب کچھ اتنا تیزی سے ہوا کہ اب انہیں چھوڑنا ناممکن ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

کرینہ کپور کا مزید کہنا تھا کہ میں ہمیشہ ایکشن فلموں سے گریز کرتی ہوں لیکن مجھے معلوم ہے کہ میں یہ اچھے سے کرسکتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر