
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان معروف اداکار وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ وہاج علی کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ سینئر اداکاروں میں وہ نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں کیونکہ وہ ایک بہترین اداکار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت میں سیاسی کشیدگی کے دوران تنقید اداکاروں پر ہوتی ہے؛ ماہرہ خان
ان کا کہنا تھا کہ وہ نئے اداکاروں میں وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ بھی پڑھیں: سعودی ایئر لائنز نے ماہرہ خان کا قیمتی سامان گم کردیا
ماہرہ خان نے بتایا کہ انہیں وہاج کے پُرانے خیالات بےحد پسند ہیں یہی وجہ ہے کہ کسی پراجیکٹ میں وہ وہاج کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ ماہرہ خان انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News